
3️⃣💡انوکھی معلومات و دلچسپ حقائق🌍📚
About this group
یہ گروپ ان علمی دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ہے جو دنیا جہان کی انوکھی، دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔ یہاں تاریخ، سائنس، جغرافیہ، دین، صحت، ٹیکنالوجی، حیوانات، نباتات اور روزمرہ زندگی سے متعلق منتخب و مستند حقائق شیئر کیے جائیں گے۔ 🌙✨ 📌 گروپ کا آغاز آٹھ سو ممبرز یا ان کی ریکوئسٹ مکمل ہونے پر ہوگا۔ • روزانہ کا کلینڈر، فتویٰ و شرعی مسئلہ، اور دیگر علمی مواد کے لیے ہمارا چینل فالو کریں: 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029VazFDmi9RZAWhBXaxT2a آئیے، اس گروپ کو علم، حکمت اور مثبت معلومات کا گلشن بنائیں۔ 🌸 جزاکم اللہ خیراً 🤲





