
𝐵𝐸𝐴𝑈𝑇𝐼𝐶𝐼𝐴𝑁 𝐶𝑂𝑈𝑅𝑆𝐸 💄💅
About this group
*Assalam O alaikum*🌝🦋 ⬅️ *_یہ گروپ صرف گرلز کےلیے بنایا گیا ہے، جس میں گرلز کو بالکل فری.... course beautician 💅 کروایا جاۓ گا۔۔۔🥳 آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس گروپ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ بہت ساری گرلز جو شوق رکھتی ہیں اور سیکھنا چاہتی ہیں وہ اس گروپ سے فائدہ اُٹھائیں اور آپکو دعائیں دیں❤️* ⬅️ *اس کورس کے لیے نہ تو کوئی فِیس ہے اور نہ ہی آپکو نیٹ پیکج کی ضرورت ہے۔۔۔ بالکل فری واٹس ایپ گروپ ہے تاکہ آپ آسانی سے یہ کورس اور اس جیسے 25 مزید کورسز بھی کر سکیں🌝❤️* ⬅️ *سوموار سے جمعرات یعنی ہفتے میں 4 دن لیکچر سینڈ کیا جائے گا ان شاء الله☺️* ⬅️ *آپ سے صرف اتنی درخواست ہے کہ اس گروپ کے لنک کو زیادہ سے زیادہ گرلز تک پہنچائیں اور گروپ کے رولز کو فالو کریں* *جزاک اللّٰہ🤍* _Group admin ;_sana





