Cricket Updates — sports WhatsApp Group

Cricket Updates

sportsGroup
0views0joins

About this group

📜✨ گروپ کے اہم قوانین ✨📜 1️⃣ گروپ میں ہر قسم کی غلط، غیر اخلاقی یا نامناسب پوسٹ کرنا منع ہے۔ 🚫 2️⃣ 🌙 رات دیر تک میسجز کرنا منع ہے۔ ضروری میسج ہی کریں اور دوسرے ممبران کا خیال رکھیں۔ 3️⃣ 🪪 شناختی کارڈ نمبر (CNIC)، موبائل/کال نمبر یا ذاتی معلومات گروپ میں شیئر کرنا منع ہے۔ 🔒 4️⃣ 🚫 کسی بھی قسم کی فحش، غیر اخلاقی، نفرت انگیز یا نامناسب مواد پوسٹ نہ کریں۔ 5️⃣ 📢 بغیر اجازت اشتہارات، لنکس، گروپ لنکس یا چینل لنکس شیئر کرنا منع ہے۔ 6️⃣ 🤝 تمام ممبران کے ساتھ احترام اور اچھے اخلاق سے بات کریں۔ کسی کی بے عزتی یا تضحیک نہ کریں۔ 7️⃣ ❌ لڑائی جھگڑا، گالم گلوچ، بدتمیزی اور بحث و تکرار سے گریز کریں۔ 8️⃣ 🔐 کسی ممبر کی ذاتی تصویر، معلومات یا میسج اس کی اجازت کے بغیر شیئر نہ کریں۔ 9️⃣ 📵 بار بار غیر ضروری میسجز، اسپیم یا ایک ہی چیز بار بار بھیجنا منع ہے۔ 🔟 ⚠️ گروپ ایڈمن کو حق حاصل ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ممبر کو وارننگ دے یا گروپ سے نکال دے۔ 🌟 براہِ کرم قوانین پر عمل کریں اور گروپ کا ماحول اچھا، محفوظ اور پُرامن رکھیں۔ 🙏 شکریہ — Admin 👑

More sports

Related groups

More communities in sports

See all

Get the WhatsApp Group Directory app

Faster browsing, push notifications, bookmarks & more.

Download free