
Fikr E Nijat
About this group
*فـکرِ نجـات*🌿 یہ گروپ قرآن و سنت کی روشنی میں اصلاحِ نفس، دینی نصیحت، اخلاق و کردار کی بہتری اور آخرت کی تیاری کی یاد دہانی کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ 📖 قرآن و حدیث کی مفید باتیں 🤍 اصلاحی و تربیتی نصیحتیں 🌙 آخرت کی فکر اور نیکی کی ترغیب 🤲 ایک دوسرے کو خیر کی طرف متوجہ کرنا مقصد: خود بھی نیکی کی طرف بڑھیں اور دوسروں کے لیے بھی خیر کا ذریعہ بنیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ نافع، عملِ صالح اور اخلاص کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲





