
💞❤️💫دورود سلام 💞❤️💫
About this group
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ "بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجو۔" (سورة الأحزاب: 56) 🌸محفلِ درود و سلام اور ذکر و اذکار میں خوش آمدید🌸 اس مبارک گروپ میں شامل تمام احباب روزانہ جتنا ممکن ہو سکے درودِ پاک اور دیگر اذکار پڑھ کر ان کی تعداد گروپ میں شیئر کریں۔ 📜گروپ کے قواعد و ضوابط: 1️⃣ ذکر اور کاؤنٹنگ: اس گروپ میں صرف درودِ پاک اور دیگر پڑھائی (مثلاً قرآنِ پاک، سپارے، سورتیں، اور دیگر ذکر و اذکار) خود پڑھ کر یا کسی سے پڑھوا لے کر اس کی تعداد شیئر کریں، تاکہ اسے جمع کر کے آقا کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں تحفہ پیش کیا جا سکے۔ 2️⃣ غیر متعلقہ مواد ممنوع: کسی بھی قسم کی پرسنل چیٹ، سیاسی گفتگو، اشتہارات، گڈ مارننگ/گڈ نائٹ کے میسجز یا فضول مواد بھیجنا سخت منع ہے۔ 3️⃣ پابندیِ وقت: روزانہ رات کو اپنی پڑھی گئی تعداد لازمی شیئر کر دیا کریں تاکہ وقت پر ہدیہ درود پیش کیا جا سکے۔ 🤲اللہ تعالیٰ ہم سب کی اس کاوش کو اپنی بارگاہِ اقدس میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین





