
🕌🌺 نورِ شریعت 🕌🌺
About this group
یہ کمیونٹی روزانہ ایک کلینڈر اور ایک مستند فتویٰ یا شرعی مسئلہ حوالہ کے ساتھ پیش کرتی ہے ✍️📖 مقصد بحث نہیں، فہم اور عمل ہے 🌱۔ شرعی مسائل مستند علمائے اہل سنت کے سینڈ کیے جاتے ہیں۔ نوٹ: 📝 فتویٰ یا شرعی مسئلہ سینڈ ہو جانے کے بعد تشریف لانے والے ممبران صبر کا دامن تھامے ہوئے اگلے دن کا انتظار فرمائیں اور لیفٹ ہونے میں جلدی نہ فرمائیں۔ اگر کوئی سوال کرنا چاہیں ❓ تو گروپ میں بھیجے گئے کسی بھی میسج کے نیچے کمنٹس میں ریپلائے کریں یا ایڈمن کو پرسنل میسج بھیجیں 📩۔ 🎁📚 ہماری کمیونٹی کی ایک خصوصیت یہ آفر حاصل کرنا بھی ہے: اس میں کم از کم 20 ممبران ایڈ کریں یا کمیونٹی لنک شیئر کریں پھر اس کا اسکرین شاٹ بھیجیں، اور اسی ماہ کی مناسبت سے کتابیں اور ایک پیارا سا گفٹ پانے کا موقع حاصل کریں۔ ممبران کی زیادہ سے زیادہ کوئی حد نہیں؛ جتنے زیادہ ممبران، اتنا ہی زیادہ موقع۔ کمیونٹی لنک: 🔗 https://chat.whatsapp.com/HbITuyEgKtUHAvZzOjcu2E





