
4️⃣📚نورِ شریعت کتب خانہ🌺📚
About this group
یہ گروپ ان علمی پیاسے افراد کے لیے ہے جو کتابوں سے دوستی رکھتے ہیں مگر وقت یا رسائی کی کمی کے سبب ان تک نہیں پہنچ پاتے۔ یہاں روزانہ ایک مستند اسلامی کتاب کا تعارف، اس کا مختصر خلاصہ، اور پی ڈی ایف کا لنک شیئر کیا جائے گا۔ فقہ، حدیث، سیرت، تصوف، تاریخ، اور اخلاقیات کی منتخب کتب — سب ایک ہی جگہ۔ 📖✨ 📌 ایڈمن سے رابطہ: کتابوں کی درخواست، تجاویز، یا گروپ سے متعلق سوالات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ایڈمن کا نمبر: +923447685176 نوٹ: پرسنل میسج سے پہلے ایڈمن کا نمبر اپنی رابطہ فہرست میں سیو کریں اور سیو شدہ نمبر کا اسکرین شاٹ بھی ساتھ بھیجیں، ورنہ جواب نہیں دیا جائے گا۔ (واٹس ایپ پالیسی کے مطابق بغیر سیو کیے رابطہ کرنے سے اکاؤنٹ بین ہو سکتا ہے۔) 📌 گروپ کا آغاز آٹھ سو ممبرز یا ان کی ریکوئسٹ مکمل ہونے پر ہوگا۔ • روزانہ کا کلینڈر، فتویٰ و شرعی مسئلہ، اور دیگر علمی مواد کے لیے ہمارا چینل فالو کریں: 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029VazFDmi9RZAWhBXaxT2a آئیے، اس گروپ کو علم کے خزانے کا دروازہ بنائیں۔ 🌸 جزاکم اللہ خیراً 🤲





