🌍 🌒 𝀈᪳روح جــــࣻ͢ــاں — friendship WhatsApp Group

🌍 🌒 𝀈᪳روح جــــࣻ͢ــاں

0views0joins

About this group

اے میری روح کی روشنی🌓❤️ تم وہ لطیف سرگوشی ہو جو صرف میرے دل کے گوشے میں خالقِ ازل نے بھیجی،تم میری ہستی پر اترنے والا وہ پہلا الہام ہو جو صرف میری ذات کے لیے لکھا گیا🙃❤️ مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے تم ہی میری روح کی ابتدا اور انجام ہو🙂❤️ تم ایران کے کسی پرانے مزار کے سائے میں بیٹھے فقیر کی زبان پر جاری وہ فارسی دعا ہو،جو عشق میں ڈوبے دلوں کے لیے لکھی گئی ہو، تم تنہائی میں چائے پیتے کسی حساس شاعر کی سوچوں میں بکھری ہوئی وہ نظم ہو جسے صرف دل سے سنا جا سکتا ہے🥹❤️ 🐣💔

More friendship

Related groups

More communities in friendship

See all

Get the WhatsApp Group Directory app

Faster browsing, push notifications, bookmarks & more.

Download free