
🌴🥀اچھی باتیں سیکھئے🥀🌴
About this group
یہ گروپ ان محترم ممبران کے لیے ہے جو اپنی روزمرہ زندگی میں اچھی عادتیں، اسلامی آداب، سنتیں اور نیکیاں سیکھنا اور اپنانا چاہتے ہیں۔ 🌙📖 📌 گروپ کا آغاز: آٹھ سو ممبرز یا ان کی ریکوئسٹ مکمل ہونے پر ہوگا۔ • ڈیلی کیلینڈر، ایک مستند فتویٰ یا شرعی مسئلہ، علمائے اہل سنت کے بیانات، بچوں کے اصلاحی کارٹون اور بیش بہا معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا چینل فالو کریں: 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029VazFDmi9RZAWhBXaxT2a 🕌🌺 نورِ شریعت چینل 🌺🕌 علمی و دعوتی مقصد کے تحت قائم کیا گیا ہے، جہاں ڈیلی کیلینڈر، ایک مستند فتویٰ یا شرعی مسئلہ، علمائے اہل سنت کے بیانات، بچوں کے اصلاحی کارٹون اور بیش بہا معلومات پیش کیے جاتے ہیں۔ چینل کی خاص بات یہ ہے کہ آنے والا مواد خود بخود موبائل کی گیلری یا میموری میں ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا، فالوورز کے نمبر نہ ایڈمن کو نظر آتے ہیں نہ دوسرے ممبران کو، اور نئے ممبرز پچھلی پوسٹس تک بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VazFDmi9RZAWhBXaxT2a





